...

14 views

خیال
ڈھلتی رات کی
دلفریب خاموشی میں
بے چین ذہن نے پوچھا
بتا کون ہے تیرا
اداس دل سے
کوئی آواز نہ آئی
پھر بول پڑا
نہ کوئی دوست نہ ہمنوا میرا
بہت عرصہ اس چمن کی
نگہبانی کی
نہ تھا جس کا اک بھی
پھول میرا



© all rights reserved