الفاظ کا زیاں
کئی الفاظ کاغذ کی زمیں پر
اُترنے کے لیے دل و دماغ سے
رُخصت ہو کر
اُنگلیوں کی پوروں کی سیڑھیاں اُترتے وقت
تھک گئے ہیں
قلم الفاظ کے قدموں کا منتظر
اپنے دل کی سیاہی کو...
اُترنے کے لیے دل و دماغ سے
رُخصت ہو کر
اُنگلیوں کی پوروں کی سیڑھیاں اُترتے وقت
تھک گئے ہیں
قلم الفاظ کے قدموں کا منتظر
اپنے دل کی سیاہی کو...