...

2 views

ہم نے تم سے پیار کیا تھا
ہم نے تم سے پیار کیا تھا ،
تمھاری خاطر پرداشت کیا تھا
تم چاہتے تو ٹوک سکتے تھے،
صرا دے کر روک سکتے تھے
جانتی ہوں کام آسان نہیں تھا نا
مانتی ہوں کسی کا ساتھ نہیں تھا
رستے ٹوٹ جاتے ،
بندھن رو ٹھ جا تے۔
پر تیری کوشش سے
میرے دل کے رستے کھل جا تے۔
میں نے تجھے معاف کیا،
تیری ہر بات سے اقرار کیا
اب کوئی گلہ باقی نہیں
نہ رہی ہے کوئی آس
پر زندگی کےآخر تک
رہے گا اک پشتاوا
کے ہم نے تم سے ں پیار کیا تھا ،
تمھاری خاصر اظہا ر کیا تھا ۔
© E&Awrites
by Emaan Rana Mohsen
insta:escapism. reality