...

5 views

قسمت
ہنسے جب بھی ہم تو غم چھپانے کے لیے،
کوئی ایک بہانہ ہی کافی تھا ہمیں رُلانے کے لیے،
ہم لاکھ کوشش کر لیں قسمت بدلنے۔ کےلئے،
کوئی فائدہ نہیں،
جب اوپر والا ہی راضی نہ ہو ہمیں ملانے کے لیے۔
© Aisha Rahman