...

19 views

دوستی بھی محبّت سے کم نہیں
ہم اپنی غزلوں میں قافیہ تو رکھتے ہیں٫٫
سنگ اپنے مخلص دوستوں کا قافلہ تو رکھتے ہیں٫٫
بےشک ہم عالم نہیں٫ مگر تھوڑا بہت فلسفہ تو رکھتے ہیں٫٫
جو ہمکو غم میں بھی ہنسا سکے٫ ایسا ایک مسخرہ تو رکھتے ہیں٫٫
تعلّق یوں قطعہ نہیں کرتے٫ رابطہ تو رکھتے ہیں٫٫
تھوڑی ملاقات کا٫ سلسلہ تو رکھتے ہیں٫٫
یوں آوارہ ہی نہیں پھرتے٫ کچھ پنچھی اپنا گھونسلہ تو رکھتے ہیں٫٫
ایک بار کی ٹھوکر پر ہار نہیں مانتے٫ پھر دوبارہ اٹھنے کا حوصلا تو رکھتے ہیں٫٫
اپنے اپنوں کو یوں چھوڑا نہیں کرتے٫ اُنکے حال چال کا کچھ پتہ تو رکھتے ہیں٫٫
دوست اگر روٹھ جائے تو رشتہ نہیں توڑتے عروج~٫
روٹھے یاروں سے بھی واسطہ تو رکھتے ہیں۔۔۔۔

© urooj khan (URK)