har sath ko apna bnaya ja skta h.....
یوں تو ہر دھن کا کوئی ساز ہو تا ہے
یوں تو ہر دل کا کوئی راز ہوتا ہے
بس ہر آنکھ کو پڑھنے کا سلیقہ چاہئے
یوں تو ہر شخص پڑھا لکھا ہو سکتا ہے
اگر چاہو کسی چیز کو تو پھر وہ مل بھی سکتا ہے
مگر ہاں ہر شے کا ایک وقت واقع ہے
یوں خدا سے سوال کرنا چھوڑ دو تم بس
وہی خدا ہے جو ہر شخص کو لکھ سکتا ہے
تو پھر کیوں یہ دل اس دنیا میں کھو سا جاتا ہے
کیوں دماغ اس دنیا کی پہیلی کو سلجھانے لگتا ہے
ہاں، اس دل دِماغ کی جنگ کو چھوڑا جا سکتا ہے
ہاں، ہر حد ہر ضد کو توڑا جا سکتا ہے
مگر شرط یہ کہ تم کوئی احساس رکھتے ہو
مگر شرط یہ کہ تم رشتوں کو خاص رکھتے ہو
اور ہاں۔۔۔اگر تم اپنی انا کو خود داری کا نام نا دو تو
ہاں۔۔۔۔اگر اپنی ضد کو ضرورت کا نام نا دوتو
تو پھر ہاں ، ہر رشتے کو بچایا جا سکتا ہے
تو پھر ہاں بن غم کے بھی اس دنیا میں جیا جا سکتا ہے
تو پھر ہاں ہر آنکھ کو پڑھا جا سکتاہے
توپھر ہاں ہر ساتھ کو اپنا بنایا جا سکتا ہے۔۔۔۔