...

5 views

کاش کبھی ایسا ہو
تو کہے "مجھ سے تو محبت کر لے"، اس میں کوئی حرج تو نہیں۔

اور میں کہوں, ہمارا تم سے محبت کرنا، مجھ پر کوئی قرض تو نہیں۔

تو کہے انتقام محبت، یہ تیرا فرض تو نہیں۔

میں کہوں، میری انا یا مری چاہت اس سے تیر غرض تو نہیں،

تو کہے، عجیب ندامت محبت، یہ پیشمانی مار ڈالیگی مُجھے۔

اور میں ہنس کر کہوں، کیوں؟؟؟ یہ لا علاج مرض تو نہیں۔
© A Rahman