...

3 views

چراغ
ڈھونڈ لو ہم سا چاندنی میں چراغ لے کر
لو سانسیں تم ادھار یا دیکھو فرار لے کر
چمک دمک سادگی میں
عزت عظمت عاجزی میں
تم کھول کے دیکھو رجسٹر وفا کا
ہر دم ہی تمہاری حاضری میں
بے وجہ کرتے ہم کنارا نہیں
کوئ تیرے سوا ہمارا نہیں
تم بدلتے رہتے ہو تیور ایسے
جیسا ہمارا کوئ سہارا نہیں

© Killer boy