...

7 views

"پکارا نہیں میں"

طاعت خداوندی میں کوتاہی کی لیکن۔
صد شکریہ کسی بت کو پکارا نہیں میں۔
گھر میں لمحہ بیتا لاحاصل ہی صحیح۔
وقت ظالم کی دہلیز پر گزارا نہیں میں۔
لوگ مجھے ناکردہ کار کہے خوب کہے۔
اس دل کو طمع دنیا پر ابھارا نہیں میں۔
یہ جو دہشت کا...