...

4 views

خالی دل

نہ مجھے کسی کا انتظار رہا ہے اب
نہ مجھے مرا ماضی پکار رہا ہے اب
جستجو میں لگا رہاتھا ایک عمرجس کے
وہی لمحہ یہ دل پھیکا سا گزار رہا ہے اب
اب تو کوئی حسرت کوئی خواہش ہی باقی نہیں رہی میری
دل قابو میں مرے اب آرہا تو وقت اسے مار رہا ہے اب
ہر گام پر روکتا تھا جو بڑے شوق...