...

10 views

جھوٹی محبت
قائم بے مثال وہ محبت کر کے،
چھوڑ گئے ہمیں دکھ سے چور کر کے،

اعتبارِ محبت لا جواب کر کے،
ٹھکرا دیا ہمیں بے وفا کہ کر،

پاکیزہ عشق سب کو حفظ کرا کر،
چلے گئے وجود میں غلاظت بھر کے۔۔

© A Rahman