...

1 views

قبرستان
یہ چلتے چلتے ہم آگئیے کہاں؟
گھر سے تھوڑی دور ہے اک الگ سا جہاں
یہاں خاموشی ہے، یہاں ہے سکوں
یہ گھر نیا ہے، یہ گھر عیاں ہے
یہاں آ کے دل کہتا ہے رک جا
یہ قبريں کہتی ہے ذرا سا سنبھل جا
کہتی ہے تو کیوں پریشاں ہے
تُجھے کس چیز کا گماں ہے
آخر تجھے انا یہاں ہے
تو کیوں اس دُنیا میں نداں پڑا ہے
یہ جو لوگ اپنے دکھتے ہے
اپنے ہوتے نہیں
ہمیں دفن کر کے اپنے گئے
پھر اِدھر کبی مڑے نہیں
تو جا کے چھوڑ دےدنیاداری
کر لے ابی سے آخرت کی تیاری
یہ گھر تیرا ہے
یہ گھر نیا ہے
تجھے انا آخر یہاں ہے۔