...

10 views

مقابلہ ۔۔۔جیت کا❤️
اس مرتبہ بازی آر پار کی ہوگی٫
یا تو ہم جیتینگے یا ہمیں خسارہ ہوگا٫٫
کتنا لطف آئیگا جب کھلاڑی دو ہونگے٫
پر صنم کا ہماری سمت اشارہ ہوگا٫٫
خدشہ یہ بھی ہوگا کہ مخالف نہ جیت جائے٫
ورنہ ہمارا کس صورت گزارا ہوگا٫٫
دونوں صورتیں ممکن ہیں٫
یا تو ہمیں ساری خوشی مل جائینگی٫
یا ہم سا نہ کوئی بیچارہ ہوگا٫٫
جس میں جیت میرا مقدر بنیگی٫
چمکتا ہوا میری قسمت کا ستارہ ہوگا٫٫
روشنیوں و خوشبوؤں سے فضائیں جھوم اٹھینگی٫
کتنا پر کشش و دلکش نظارہ ہوگا٫٫
ہر سمت مبارکباد کا شور گونجھیگا٫
عروج~ جس وقت تیری محبّت کا استخارہ ہوگا٫٫
کتنا دلکش وہ سماں ہوگا٫
جس میں تم اسکی ہوگی اور وہ تمہارا
ہوگا۔۔۔۔۔

© urooj khan (URK)