...

7 views

تنہائی
تمھیں ایسی کوئی ہوا لگے
تمہاری آنکھ آشکبار رہا کرے

تمھیں احساس ہو تنہائی کا
تمہاری رات جاگ کر کٹا کرے

تمھیں عشق پہ پھر ہو یقین
تمہاری سوچوں میں قرب رہا کرے