...

9 views

Quarantine ✨

وہ سارے دن کی رونقیں
وہ رسمیں
وہ رفاقتیں
وہ مستیاں
وہ کھیل تماشے
وہ بے باکیاں
ہاں مجھے سب یاد ہے
کیا تمہیں یاد ہے؟؟؟
سوچوں کا آنگن شاد ہے کیا؟؟
ان آسمان و زمین کی وسعتوں میں
جب ہم بیگانے ہو کر
خود میں ہی کہیں کھو کر
وہ کھوکھلی خوشیاں سمیٹتے تھے
ہاں مجھے یاد ہے
کیا تمہیں یاد ہے ؟؟؟
Urwawrites