Mehromi 😐
زندگی میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں منانا کوئی بری بات نہیں
پرااگر آپ اپنی زندگی کی بڑی خوشیاں
محظ چھوٹی خوشیوں میں پیسوں کے ضیاع کی وجہ سے نا منا پائیں تو یہ آپ کی زندگی میں ایک بہت بڑی محرومی ھے۔
#Fakhar ul nisa
© Fakhar ul nisa
پرااگر آپ اپنی زندگی کی بڑی خوشیاں
محظ چھوٹی خوشیوں میں پیسوں کے ضیاع کی وجہ سے نا منا پائیں تو یہ آپ کی زندگی میں ایک بہت بڑی محرومی ھے۔
#Fakhar ul nisa
© Fakhar ul nisa