ملال
زرا سی دیر ہوئ
آنکھ کھلنے میں
منافق تو بازری لے گیا
میری آستین میں جو بیٹھا تھا
وہ سانپ ہی نکلا
میرا رازداں بن کے جو میرے ساتھ نکلا
وہ ہی تو میرا گرےبان چاق کر گیا
میں کیونکر تماشا کرون اب
اپنے سب راز خود ہی تو
سونپ آئ تھ اسکو
اب گر گچھ کہوں تو
اس کو کیسے بدنام کروں
مین تو شرک بھی نہیں کیا
نہ ہی وفا کے عہد سے منکر ہوئ
وہ کر گیا پامال مجھے
اب ملال کیسا
بس یونہی بیٹھے
کچھ اشک بہا لیتی ہوں
پھر سوچتی ہوں کہ
کیا کمال ہو
یہ اشک جو بہا لے جائیں مجھے
© naintara
آنکھ کھلنے میں
منافق تو بازری لے گیا
میری آستین میں جو بیٹھا تھا
وہ سانپ ہی نکلا
میرا رازداں بن کے جو میرے ساتھ نکلا
وہ ہی تو میرا گرےبان چاق کر گیا
میں کیونکر تماشا کرون اب
اپنے سب راز خود ہی تو
سونپ آئ تھ اسکو
اب گر گچھ کہوں تو
اس کو کیسے بدنام کروں
مین تو شرک بھی نہیں کیا
نہ ہی وفا کے عہد سے منکر ہوئ
وہ کر گیا پامال مجھے
اب ملال کیسا
بس یونہی بیٹھے
کچھ اشک بہا لیتی ہوں
پھر سوچتی ہوں کہ
کیا کمال ہو
یہ اشک جو بہا لے جائیں مجھے
© naintara