...

6 views

دو راستے
میرے سامنے تھے دو راستے
ایک چنوں؟
چنا میں نے۔۔
سوچا
چلوں تو آگے بڑھ جائوں۔۔
وہ راستہ تھا اندھیرا مگر
ہر قدم پر ٹھوکر تھی لگی
کسی نے راہ روکی میری
ایک دھکا بھی پڑا
میں...