...

11 views

تیرا ‏نام ‏میرے ‏ہونٹ
لکھ کے تیرا نام اپنے ہاتھوں پہ
رات بھر چوما ہے میں نے اپنے ہہی ہاتھوں کو
صبح ایک سُرخی تھی میرے ہونٹوں پہ
ایسا لگتا ہے تیرے نام نے بھی رات بھر چوما ہے میرے ہونٹوں کو
( رومیسہ راج )
© Romaisa-writes