...

6 views

بارش،تمہاری یاد اور میں
یاد تو ویسے بھی آتی ہے
مگر برسات کے دن
یاد آتے ہیں وہ سبھی
اپنی ملاقات کے دن
آسماں کا روپ بدلنا اور
زمیں سے ملنے آنا
یہ بھی نہ سوچنا کہ
ابھی رات ہے کہ دن

⁦💕💕💕💕💕