...

14 views

unrequited love💔(Urdu)
A ghazal for an unrequited love in Urdu....👇,

مجھ کو یکسر بھلا چکی ہے وہ،
نئی دنیا بسا چکی ہے وہ ۔

کیسی یادوں میں مبتلا ہوں میں ،
کیسی یادیں بھلا چکی ہے وہ ۔

نا کہو،مجھ کو اُس نے چھوڑا ہے ،
فقط آنکھوں سے جا چکی ہے وہ ۔

میری ہر بات بے اثر ہی رہی ،
یعنی ہر بات بھلا چکی ہے وہ ۔

‏Fellaz how was it, ‏comment me...‏

‏ ‏
© my philosophy.