خسارہ
عشق کر کے بھی دیکھ لیا ہم نے
سوائے خسارے کے کچھ بھی ہاتھ نہ
آیا،
دھتکار کر جن کا خلوص، محبت کی تمنا کی
تھی...
سوائے خسارے کے کچھ بھی ہاتھ نہ
آیا،
دھتکار کر جن کا خلوص، محبت کی تمنا کی
تھی...