...

4 views

امیدِ ‏عشق
غزل

مجھے وہ یاد اب بھی ہے
عشق کی بنیاد اب بھی ہے

چلے آؤ لوٹ کر تم سے
مری یہ فریاد اب بھی ہے

لوٹ آنے کی امید سے
دل یہ آباد اب بھی ہے

آتشِ عشق میں اے کرمیؔ
زمانہ برباد اب بھی ہے

معیز رضا کرمیؔ، الہند
© MoizRazaKarmi