...

14 views

ایک ‏طرفہ ‏پیار
‎بہت اذیت ناک ہوتا ہے
یہ ایک طرفہ پیار
مگر تم کیا جانو
تمہیں تو صرف ہوا ہے
چاہئے جانے کا احساس
کیا تمہیں نظر نہیں آتا
میری آنکھوں میں ٹھاٹھیں مارتا پیار
اور ایک طویل انتظار
يا توں جانکر بھی نظر انداز کر جاتے ہو
میری چاہت...