...

11 views

خواہش
خاموش راہوں پر مجھے چلنا ہے٫
پر سنگ اپنے تیرا ساتھ چاہئے٫٫
اُن راستوں پر میں بھٹک نہ جاؤں٫
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ چاہئے٫٫
زندگی بڑی بے بس لگتی ہے تیرے بغیر٫
تُجھے جو پا سکوں ایسی مجھے بساط چاہئے٫٫
جسپر چلکر جیت ہی میرا مقدر بنے٫
ایسا پل صراط چاہئے٫٫
عمر چھوٹی ہے٫ زخم گہرے ہیں٫
ہر غم جو جھیل سکوں٫ ایسے تجربات
چاہئے٫٫
جسے پیکر دل کے سارے زخم بھر جائیں٫
ایسا آبِ حیات حیات چاہئے٫٫
درد حد سے بڑھ گئے ہیں٫
ان دردوں سے نجات چاہئے٫٫
جسکے بعد ایک نئی سحر کا آغاز ہو٫
ایسی ایک رات چاہئے٫٫
اسے دعاؤں سے پانا مُشکِل ہے عروج~٫
اب معجزات چاہئے٫٫
جس میں سارے جذبات بیاں کردوں٫
ایسی ایک ملاقات چاہئے۔۔۔۔

© urooj khan (URK)