...

8 views

مرہم
ستمگرجو ہے وہ بھی وقت ہی تو ٹھرا
چلو میاں آگے بڑھتے ہیں یہ بھی وقت نیہں ٹھرا.

یہ بھی گزر ہی جایے گا پراوروں کو رولانے میں میرا وقت ہی تو ٹھرا
یقین ہے کامل میرا چونکہ وقت کا وقت ہی بہترین مرہم جو ٹھرا
© naintara