...

3 views

گمشدہ ‏احساس
ہمارے ہونے میں ہم نہیں ہیں
تمہارے ہونے میں تم نہیں ہو
مگر یہ صدمہ ہمیں نہیں ہے
تمہیں نہیں ہے
ہمارا ہونا ، تمہارا ہونا
کہیں نہیں ہے، کہیں نہیں ہے
کوئی دوسرا ہے
یہ کیا...