سہارے
آنکھ نے سارے شب کے تارے
اپنے دل کے دل میں اُتارے
رات ہے گہری کالی رات
نیند سے بچھڑنے والی رات...
اپنے دل کے دل میں اُتارے
رات ہے گہری کالی رات
نیند سے بچھڑنے والی رات...