شکوہ
یہ ازیت میرے ہی حصے تھےکیوں آئی
کیوں وہ قافلہ میری کھوج میں تھا آیا
کیوں میری رسوائی کا جھنڈا أٹھائے
میرے سکون کو سولی چڑھا گیاتھا
وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا؟
© naintara
کیوں وہ قافلہ میری کھوج میں تھا آیا
کیوں میری رسوائی کا جھنڈا أٹھائے
میرے سکون کو سولی چڑھا گیاتھا
وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا؟
© naintara
Related Stories