...

6 views

قانون
کہاں کا یہ قانون ہے؟
دل پاس ہو پھر تو سکون ہے
لے کے جانے والوں نے قدر نا کی
جو کہتے تھے جنون ہے
اپنانے کا کوئ غم نہیں
اب یہ بھی تو کوئ کم نہیں
تم کہتے تھے تم میرے ہو
تم سانسوں میں ہی ٹہرے ہو
بتاؤں بھلا یہ ستم نہیں؟
بڑی آسانی سے بدل لیتے ہو راہیں اپنی
بڑی آسانی سے کہتے ہو اپنا لیا کسی اور کو
جب کرتے تھے واعدے ساتھ نبھانے کے
کیا بھول گئے اس دور کو؟

© Killer boy