...

17 views

ضروری نہیں۔۔۔( part 01 ) NoT NeCesSaRy...
کچھ لوگ مسکراتے ہیں آنسو چھپانے کیلئے۔
ہر بار ہنسنےکی وجہ خوشی ہو ضروری نہیں
بعض لوگ خوشی میں بھی رودیتے ہیں۔
ہر بارآنسوکی وجہ افسردگی ہوضروری نہیں
پیار تو اکثر لوگ کرتےہیں آج کل۔
ہر کسی کا پیار سچا ہو ضروری نہیں
قلم تھامے بیٹھے ہیں اکثر یہاں۔
ہر کسی کا مقصدلکھنا ہو ضروری نہیں
دعائیں مانگیں جو دل سے تو ہوتی ہیں پوری۔
ہر دعا دل سے مانگی جائے ضروری نہیں