...

9 views

ہم بدل گئے ہیں
کسی کو گلے کیا لگائیں٫
یہاں پاس آنے سے بھی فاصلے بڑھ گئے ہیں٫٫٫
اب ہم کسی کے گلے نہیں لگتے٫
تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ٫
ہم گلے کیا لگے وہ تو گلے ہی پڑھ گئے ہیں٫٫٫

پہلے ریت میں ملا کرتے تھے٫
اب کینچڑ میں بھی موتی جڑ گئے ہیں٫٫٫
اب ہم کسی سے زیادہ بات نہیں کرتے٫
تاکہ کوئی یہ نہ کہے٫
کی ہم نے بات کیا کی وہ تو منہ ہی چڑھ گئے ہیں٫٫٫

پہلے کسی سے بھی لڑ لیتے تھے دوستوں کی خاطر٫
اب خد کے لیے بھی کچھ نہیں کہتے٫
تاکہ کوئی یہ نہ کہے کے یہ تو خوامخواہ میں ہی بھڑ رہے ہیں۔۔۔۔

© urooj khan (URK)