...

11 views

Time passes by💯
ارے وقت وقت کی بات ہے
کیا حسین یہ اتفاق ہے
جو ہم ہوئے وہ تم رہے
جو تم ہوئے وہ ہم رہے
ارے وقت وقت کی بات ہے
نہ وہ تم رہے نہ وہ ہم ر ہے
یا عروج تھا یا زوال ہے
یہ تو قدرت کی حسین چال ہے
ارےوقت وقت کی بات ہے
مکافات عمل میں بھی کچھ راز ہے
Urwawrites