مضبوط
ایک انسان مضبط کیسے بنتا ہے ۔۔۔۔؟ دولت سے نہیں ،طاقت سے نہیں،شہرت سے نہیں اللہ پاک نے انسان کی مضبوطی اُسی کے اندر رکھی ہے۔۔۔
جب تک انسان کے پہلو میں رکھاگیا دل نہیں ٹوٹ جاتا،روح کا احساس نہیں جاگ جاتا،جب تک اندر ٹوٹ کر بکھر نہیں جاتاتب تک انسان سب سے بڑا بزدل اور کمزور رہتاہے "مولانا رومی" کے الفاظ ہیں دل پے اُ س وقت تک ضربیں لگنے دو جب تک وہ مکمل کھل نہ جائے۔۔۔۔
جب انسان کسی چیز کی چاہیت میں جنون کی حد تک جاتا ہےتو وہ اُسے مکمل پانے سےزیادہ اُسے کھونے سے ڈرتا ہے عنقریب وہ چیز اُسے حاصل جا ئے oگی اسی امیدکےجنون میں وہ خود کو سہارے دے کے رب کی حدیں بھول جا تا ہے۔۔۔پھر وقت آتا ہےجب الله پاک انسان کو اُسی جنون کے ہاتھوں توڑ کے ریزہ ریزہ کر دیتا ہے تو انسان سیدھا جا کر سجدے میں گرتا ہےتب اُس کا سارا کرب اُس کے آنسوؤں میں بھی سمٹ نہیں سکتا اُ س وقت الله کے علاوہ کون ہے جو اُ سے سمیٹتا ہے ۔۔۔ایسا کیوں ہوتا ہے پتہ ہے ۔۔۔؟ کیوں کے ربِ کائنات اپنے بندے کو مضبوطی کا ہنر سیکھا رہا ہوتا ہے وہ بندے کو صبر اور آزمائش کے اندر لا کھڑا کرتا ہےجب اُ س کے آنسو بھی اُس کے درد کا بوجھ نہیں اُٹھا سکتے تو وہی رب ہے جو اپنے بندے کو صبر عطا کرتا ہے
حِناءراسب خان۔۔
© All Rights Reserved