تو فکر نہ کر
آج تو گزر جائے گا
کل لوٹ کے نہیں آئےگا
توفکرنہ کر
اچھا سوچےگا
تواچھا ہی آئےگا
تو فکر نہ کر
جس نے تونے کھودیا
اس نے اب اور آج بودیا
تو فکر نہ کر
کل کی بھول کر
آج کا سبق یاد کر
تو فکر نہ کر
جس کیلئے تو رویا
اسنے خود کو دھوکا دیا
تو فکر نہ کر
آج تجھے احساس ہے
لیکن وہ بے حساس ہے
تو فکر نہ کر
جس دن اس کو احساس ہوگا
اس دن شاید وہ تیرے پاس ہوگا
تو فکر نہ کر
تو تو ہمیشہ سے صاف ہے
لیکن وہ اب سے انکشاف ہے
تو فکر نہ کر
جس نے تجھےاج کھویا ہے
وہ ایک دن بوئے گا
تو فکر نہ کر
تو رویا تھا وہ مسکرائی تھی تب
وہ رویے گی اور تو مسکرائے گا اب
تو فکر نہ کر۔۔۔
کل لوٹ کے نہیں آئےگا
توفکرنہ کر
اچھا سوچےگا
تواچھا ہی آئےگا
تو فکر نہ کر
جس نے تونے کھودیا
اس نے اب اور آج بودیا
تو فکر نہ کر
کل کی بھول کر
آج کا سبق یاد کر
تو فکر نہ کر
جس کیلئے تو رویا
اسنے خود کو دھوکا دیا
تو فکر نہ کر
آج تجھے احساس ہے
لیکن وہ بے حساس ہے
تو فکر نہ کر
جس دن اس کو احساس ہوگا
اس دن شاید وہ تیرے پاس ہوگا
تو فکر نہ کر
تو تو ہمیشہ سے صاف ہے
لیکن وہ اب سے انکشاف ہے
تو فکر نہ کر
جس نے تجھےاج کھویا ہے
وہ ایک دن بوئے گا
تو فکر نہ کر
تو رویا تھا وہ مسکرائی تھی تب
وہ رویے گی اور تو مسکرائے گا اب
تو فکر نہ کر۔۔۔