...

2 views

دُنیا
یہ رسم و رواجوں عذابوں کی دُنیا
یہ دُنیا ادھورے خوابوں کی دُنیا
یہ دُنیا گہرے سوالوں کی دُنیا
یہ آدھے ادھورے جوابوں کی دُنیا
حکایت ، روایت ، حمایت کی دُنیا
یہ دُنیا شکست و شکایت کی دُنیا
یہ دُنیا کرب و ملالوں کی دُنیا
یہ دُنیا عروج و...