...

8 views

روشنی ‏ہو ‏تم

‎شام کی مدھم روشنی ہو تم
گڑ سے میٹھی چاشنی ہو تم

بات وہی ہے جو تم جانتی ہو
مگر سنو نا! میری عاشقی ہو تم

کوئ ساز نہیں جچتا کانوں کو
روح کو سرور دیتی راگنی ہو تم

چاند پر تو پھر بھی داغ ہے
کیا ہوا جو ذرا سی سانولی ہو تم

تمھیں دیکھنے کو نین ترسیں
تمھیں پتا ہے انکو پسند آ گئ ہو تم
#حرا_چوہدری




© hira Ch