نخلِ ویراں
کسی گلستانِ پُر بہار میں اک نخلِ ویراں ہوں میں
محرومِ باراں ہوں سائے سے بھی انجاں ہوں میں
نہ میرے مقدر میں بہاریں ہیں نہ برساتیں ہیں
ازل سے لے کر ابد تک مبتلائے خزاں ہوں میں
میرے اطراف میں ہیں سر سبز و شاداب اشجار
سب میں نمایاں ہو کر سب سے...
محرومِ باراں ہوں سائے سے بھی انجاں ہوں میں
نہ میرے مقدر میں بہاریں ہیں نہ برساتیں ہیں
ازل سے لے کر ابد تک مبتلائے خزاں ہوں میں
میرے اطراف میں ہیں سر سبز و شاداب اشجار
سب میں نمایاں ہو کر سب سے...