...

3 views

تم لکھاری نہیں ہو
کبھئ زندگی میں لفظوں میں مرے جیئے ہو؟
آنسوئوں میں اپنے لفظوں کو پیئے ہو؟
کبھی خوابوں کی خیالوں کی کہانی بنی ہے؟
کسی کی پڑھتے نگاہیں اسکی کہانی سنی
ہے؟
کبھی تھام کے قلم سوچا کہ لکھتے کیسے ہیں؟
کہانی شروع کہاں سے کرتے ہیں
کرتے انجام کیسے ہیں؟

کبھی...