شعر/शेर
کسے پتا ہی ہوا میرے خاک ہونے کا
کسے خبر ہی رہی کب کے مر گیا ہوں میں-
حسین لگتی ہے دنیا جسے لگے تو
لگے
اۓ دنیا تیری محبت سے پھر گیا ہوں میں۔
किसे...
کسے خبر ہی رہی کب کے مر گیا ہوں میں-
حسین لگتی ہے دنیا جسے لگے تو
لگے
اۓ دنیا تیری محبت سے پھر گیا ہوں میں۔
किसे...