...

8 views

مسلسل روشنی ہو گی

‎نہ مانند ہوںکسی روشن ستارے کے
مگر ایک روشنی ہوں میں
اندھیرے اب نہیں ہوں گے
نہ جلنا ہے چراغوں کو
نہ بجھنے کا کوئی ڈر ہو
ابھی تو سفر باقی ہے
مگر اب روشنی ہو گی
زندگی کے تسلسل میں مسلسل روشنی ہو گی
© Sabiha Aslam