...

2 views

ایک زندہ انسان
ایک زندہ انسان
انسان میں زندہ دل
دل میں قبرستان
کچھ یادوں کا
کچھ خوابوں کا
کچھ آدھے ادھورے وعدوں کا
کچھ میٹھی تلخ باتوں کا
کچھ سنہیری...