...

18 views

ایک غزل کا جز۔
گزر گئیں زیست کے مرحلے کچھ اس طرح
کھبی میں نے خواہش نہ کی تھی جس طرح

دل مضطر سے پوچھ لو میری ہر روداد
میں اس حال سے گزرا ہوں کس طرح

تمہارے آنے سے میرے دل کو ہے ثبات
نہ جانے یہ سلسلہ کب سے ہوا کس طرح

تمہاری یادیں آئیں تو وہ بھی صبا کی طرح
اک جھونک نے سارا راز کھولا اس طرح

اپنی کوتاہیوں کو پھر سے دیکھو سید
زمانے سے یوں گلا نہ کر اس طرح