مجھے تنہا رہنے دو
یہ رات، ہجر کی رات ہے
مجھے ذرا منانے تو دو
خوب انتظام کر رکھا تھا میں نے
،اب اس کی محفلوں کو
مجھے ذرا سجانے تو...
مجھے ذرا منانے تو دو
خوب انتظام کر رکھا تھا میں نے
،اب اس کی محفلوں کو
مجھے ذرا سجانے تو...