...

10 views

مری ‏عاشقی


‎جھانکا جو میں نے کیا جھیلیں بہتی ہیں
یہ تمہاری آنکھیں کن کی منتظر رہتی ہیں

ہے کشادہ ماتھے پر گھنے بالوں کا سایہ
یہ اڑتے لہراتے ہوے کیا غضب ہیں...