...

12 views

التجا
میرا اصرار نہیں تُم سے
فقط یہ التجا ہے کہ
میری اک التجا کا مان رکھ لو
کسی دن لوٹ کر آؤ
مجھے پھر ٹوٹ کر چاہو
بھلے پھر توڑ جانا تُم
میری آنکھوں میں دیکھو اور
مجھے پھر خواب دکھلاؤ
بھلے واپس...