...

18 views

قصہ دل کا
قصہ دل کا یوں بیاں ہو رہا ہے
عشق آنکھوں سے عیاں ہو رہا ہے

تک رہی ہوں کب سے تیری راہیں
آ جاؤ اب کے دل پریشاں ہو رہا ہے

تم پاس ہو ناں میرے؟ ہم دم
یا کہ مجھے ایسا گماں ہو...