ملامت
ملامت تو ہو گی ضرور ہوگی،میرے دور جانے سے
مجھے بھلا کر سوچتی ہے،میں ہوں کس زمانے سے
گھر تو جلا ڈالا ، جلتا رہا تیرے نام کا جس میں دیا
گزار آیا...