ہوائوں بتائو تو سہی
کون ہوائوں سے پوچھتا ہے؟
کیوں سبک رفتاری سے
طوفان کا روپ دھار لیا
جو راہ میں آیا اسکا قدم اکھاڑ لیا
کیوں اتنی ہے خاک اڑائی؟
کوئی پوچھ بھی لے اگر
ہوائیں کہاں بتاتی ہیں
کہاں سے وارد ہوتی ہیں
کس اور جاتی ہیں
رستے میں...
کیوں سبک رفتاری سے
طوفان کا روپ دھار لیا
جو راہ میں آیا اسکا قدم اکھاڑ لیا
کیوں اتنی ہے خاک اڑائی؟
کوئی پوچھ بھی لے اگر
ہوائیں کہاں بتاتی ہیں
کہاں سے وارد ہوتی ہیں
کس اور جاتی ہیں
رستے میں...