![...](https://api.writco.in/assets/images/category/big/shayari.webp)
5 views
میں میری گنہگار ہوں
میں بھی تو مجھ میں ہی رہتی تھی
اک زدی سی انا پرست اور مغرورلڑکی
بے حسی کے اک مقام پے پائ جاتی تھی
کوئی ساتھ چلے یا رک جائے جہان سارا
میں میری ہی دھن میں یوں مگھن
اپنے ہی راستے چلتی جاتی تھی
کب فکر تھی اس جہاں کی مجھے
میں میرے لئے ہی جیسے تمام تھی
کچھ یوں پھر نظر لگی
ا ب وہ شورو گل بھی سنائی نہیں دیتا
مجھے مجھ میں ہی کچھ دیکھائی نہیں دیتا
میں مجھ میں ہی مجھ سے بھاگ رہی ہوں
میں اک خواب کی سزا کاٹ رہی ہوں
© naintara
اک زدی سی انا پرست اور مغرورلڑکی
بے حسی کے اک مقام پے پائ جاتی تھی
کوئی ساتھ چلے یا رک جائے جہان سارا
میں میری ہی دھن میں یوں مگھن
اپنے ہی راستے چلتی جاتی تھی
کب فکر تھی اس جہاں کی مجھے
میں میرے لئے ہی جیسے تمام تھی
کچھ یوں پھر نظر لگی
ا ب وہ شورو گل بھی سنائی نہیں دیتا
مجھے مجھ میں ہی کچھ دیکھائی نہیں دیتا
میں مجھ میں ہی مجھ سے بھاگ رہی ہوں
میں اک خواب کی سزا کاٹ رہی ہوں
© naintara
Related Stories
4 Likes
0
Comments
4 Likes
0
Comments